Sr. | English Words | Urdu Words |
10561 | METAMORPHOSIS R Adjective Report Error! | میٹا مارفوسز ۔ کایا بدلی ۔ حالت میں نمایاں تبدیلی یا دور حیات کے ایک مرحلہ کی فورا دوسرے مرحلہ میں منتقلی ۔ متعدد ذی روح اس میں سے گزرتے ہیں ۔ مثلا حشرات کا لاروا سے بالغ ہونا ۔ مینڈک کا غوکچہ سے غوک بننا وغیرہ ۔ |
10562 | METAMORPHOSIS R Noun Report Error! | قلبِ ماہیَت ۔ کایا پلٹ ۔ قلبِ ہیَت ۔ بناوٹ یا مواد کی تبدیلی |
10563 | metamorphosis R Phrase Report Error! | میٹامارفوسز : لاروا سے تبدیل ہوکر بالع ہونے تک کا تیزی سے طے کیا جانے والا وقفہ ۔ |
10564 | METAMORPHOSIS R Noun Report Error! | تبدیلی ہیَت ، شکل وصورت کی تبدیلی ، بالکل بدلی ہوئی شکل ، تناسخ ۔ |
10565 | METAMORPHOSTIC R Adjective Report Error! | قلب ماہیت سے متعلق ۔ قلب ماہیت پر مبنی ۔ |