Sr. | English Words | Urdu Words |
10426 | METAFLOW R Noun Report Error! | میٹا فلو ۔ ڈیٹا ویئر ہاﺅسنگ پروسیس کے چار مرحلوں میں سے ایک جس کے دوران میٹ ڈیٹا کا ساغ لگایا جاتا اور اس کا انتظام کیا جاتا ہے ؛ بزنس ماڈلنگ سٹیج ۔ |
10427 | METAGALACTIC R Adjective Report Error! | ہمہ کائناتی ۔ ہمہ کہکشانی |
10428 | METAGALAXY R Noun Report Error! | ورائے کہکشاں ۔ ہمہ کہکشاں ۔ تمام کہکشاوں کے ساتھ کُل کائنات |
10429 | METAGE R Noun Report Error! | کوئلے کی سرکاری طور پر پیمائش ۔ اس پر ادا کردہ محصول ۔ پیمائش کا عمل ۔ |
10430 | METAGE R Noun Report Error! | سرکاری بار پیمائی ۔ |