Sr. | English Words | Urdu Words |
17686 | MORTAR R Noun Report Error! | ہاون دستہ ۔ کھرل ۔ کونڈی ۔ اوکھلی ۔ سخت مادے سے بنا ہوا جام نُما کھوکھلا ظرف جس میں ڈنڈے یا دستے کے ذریعے دوائیں کوٹ کر سفوف بنایا جاتا ہے ۔ |
17687 | mortar R Phrase Report Error! | مسار ، گچ : تعمیراتی مادہ جو لائم اور ریت پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
17688 | MORTAR AND PESTLE R
Report Error! | ہاون دستہ ۔ |
17689 | MORTAR BED R Noun Report Error! | اینٹوں کے درمیان گارے کی تہ ۔ |
17690 | MORTAR BOARD R Noun Report Error! | تعلیمی اداروں کے لبادے کےساتھ کی ٹوپی جسکی سپاٹ چوکور ہو ۔ معماری کے مسالے کا تختہ ۔ جس کے پیندے میں دستہ لگا ہوتا ہے ۔ گرمالہ ۔ |