Sr. | English Words | Urdu Words |
2666 | MALTASE R Verb Report Error! | شکر کو تحلیل کرنے والا عامل جو معدے کی رطوبت میں پایا جاتا ہے ۔ |
2667 | MALTASE R
Report Error! | خمیر شعر مالیٹیز ۔ ایک خامرہ جو خمیر میں پایا جاتا ہے ۔ یہ مالٹوز کو گلوکوز میں تبدیل کردیتا ہے ۔ مالٹوز + پانی ۔ مالٹیز دو گلاس ۔ آنت کے جوس میں پایا جاتا ہے ۔ |
2668 | MALTASE R Noun Report Error! | شکر حل کرنے والا عامل جو معدے کی رطوبت میں موجود ہوتا ہے ۔ |
2669 | MALTASE R Noun Report Error! | مالٹا کا باشندہ ۔ مالٹا کی زبان ۔ |
2670 | MALTASE R
Report Error! | مالٹیز ۔ خمیر شعیر ۔ ایک اینزائم جو حیوانوں کے نظام ہضم اور خمیر میں پایا جاتا ہے ۔ یہ سٹارچ کی شکر کو توڑتا ہے ۔ یہ مالٹ میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اور بالخصوص مالٹوز کو توڑکر گلوکوز کے دو مالیکیولز میں تقسیم کر دیتا ہے ۔ |