Sr. | English Words | Urdu Words |
22816 | MYRONATE R Noun Report Error! | سیاہ رائی کے تیزاب کا نمک ۔ |
22817 | MYRONIC ACID R Noun Report Error! | سیاہ رائی کا ترشہ ۔ |
22818 | MYROSIN R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک قسم کا نائٹروجنی خمیر جو سیاہ رائی میں پایا جاتا ہے ۔ |
22819 | MYROSIN R
Report Error! | ممائیروسین ۔ ایک اینزائم جو سلفیٹ کلاس سے تعلق رکھتا ہے اور سفید اور کالی رائی کے بیجوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
22820 | MYRRH R Adjective Report Error! | مر ۔ مرکلی ۔ ببول کا چیڑ ۔ تلخ ذائقہ لیکن میٹھی خوشبو والی گوند جو متعدد خوشبودار پودوں سے حاصل ہوتی ہے ۔ ماضی میں اسے عطریات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ادویات میں اینٹی سپیٹک ماوتھ واش اور ایسٹریجنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |