Sr. | English Words | Urdu Words |
4946 | MARLEA BEGONIFOLIA R Noun Report Error! | سیالو |
4947 | MARLIN R Adjective Report Error! | مارلین ۔ تیز ترین مچھلی ۔ ۸۰ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرتی ہے ۔ اس کا جسم چار میٹر لمبا اور باریک ہوتا ہے ۔ اس کا منہ نوکیلی چونچ جیسا ہوتا ہے ۔ کشتیوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے ۔ |
4948 | MARLIN R Name Report Error! | مارلین ۔ بھروسے والی ۔ |
4949 | MARLIN R Noun Report Error! | مارلِن ۔ کوئی سی سَمُندری شِکاری مَچھلی جو بادبان مَچھلی اور نیزہ مَچھلی کے خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہو ۔ |
4950 | MARLINE,MARLIN,MARLING R Noun Report Error! | دو بَلوں کی ڈھیلی بَٹی ہُوئی رَسّی ، اِسے رَسّوں کے گِرد لپیٹا جاتا ہے تا کہ وہ رَگَڑ سے محفُوظ رہیں ۔ |