Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | MACAW R Noun Report Error! | کھجور کے درخت کی ایک قسم ۔ |
107 | MACAW R Noun Report Error! | میکا ۔ مکاوٴ ۔ امریکی طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ خُوش رنگ طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ |
108 | MACAW R Adjective Report Error! | میکاو ۔ شوخ رنگوں اور لمبی دم والے طوطے ۔ چونچ خمدار اور آنکھوں کے گرد گردن ننگی ہوتی ہے ۔ وسطی اور جنوبی امریکہ کا پرندہ ہے ۔ |
109 | MACBETH IN ON R Adjective Report Error! | ميکبيتھ (نائک) دکھايا جا رہا ہے ۔ |
110 | MACBINARY R Noun Report Error! | میک بائنری ۔ ایک فائل ٹرانسفر پروٹوکول جسے مکنٹوش کی تخلیق کردہ فائلز کی کوڈنگ نان مکنٹوش کمپیوٹرز پر سٹور رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جو کہ فائل کی ریسورس فارک ڈیٹا فارک اور فائنڈر انفارمیشن بلاک پر مشمتل ہوتی ہے ۔ |