Sr. | English Words | Urdu Words |
3746 | MANTEAU R Noun Report Error! | عورتوں کا بے آستین چوغَہ ، لِبادہ ، فَرغَل ۔ |
3747 | MANTEEQ R Name Report Error! | منطیق ۔ خوش بیان ۔ |
3748 | MANTEL BOARD R Noun Report Error! | لکڑی کا مچان جو اَتش دان کے اوپر لگا دیا جاتا ہے ۔ |
3749 | MANTEL,MANTLE,MANTELSHELF,CHIMNEY PIECE,MANTEL PIECE R Noun Report Error! | آتِش دان کے اُوپر اور اُس کے اطراف کا آرائشی کام ۔ آتِش دان کے اُوپر کا تَختَہ ۔ مینٹَل پیس ۔ |
3750 | MANTELET,MANTLET R Noun Report Error! | چھوٹا جُبَّہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ ایک طَرح کی حِفاظتی ڈھال جو لَڑائی میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |