Sr. | English Words | Urdu Words |
7626 | MECONOLOGY R Noun Report Error! | افیونیات افیمیات |
7627 | MECONOPHAGIST R Noun Report Error! | کانٹا گری کنڈا |
7628 | MECOPTERA R Adjective Report Error! | میکو ٹیرا ۔ بچھو مکھیاں ۔ سر دھنسے ہوئے سینے سے چپکا ہوتا ہے ۔ انٹینا لمبا اور دھاگہ نما ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چبانے والے ۔ پر لمبے تنگ غیر مساوی اور جھلی نما ابتدائی رگ بندی کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ پیٹ لمبوترا اور پچھلا حصہ بچھو کی طرح اوپر کو اٹھا رہتا ہے ۔ کایا کلپ مکمل ہوتی ہے ۔ لاروا اور بالغ مکھی دونوں گوشت خور ہوتے ہیں ۔ ۱۵۰۰ انواع ہیں ۔ |
7629 | MECOPTERAN R Noun Report Error! | بِچھّو مکھی یا اِس نسل کوئی بھی گوشت خور کیڑا |
7630 | MECOPTEROUS R Adjective Report Error! | بِچھُو مکھی کا یا اِس سے مُتعَلِق |