Sr. | English Words | Urdu Words |
5041 | Say: \"Whosoever is the enemy of Gabriel who revealed the word of God to you by the dispensation of God, reaffirming what had been revealed before, and is a guidance and good news for those who believe[Q 1-98] R Holy Quranic Report Error! | جو شخص خدا کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کے پیغمبروں کا اور جبرئیل اور میکائیل کا دشمن ہو تو ایسے کافروں کا خدا دشمن ہے |
5042 | Say: \"Why do you dispute with us about God when He is equally your Lord and our Lord? To us belong our actions, to you yours; and we are true to Him[Q 1-140] R Holy Quranic Report Error! | (اے یہود ونصاریٰ) کیا تم اس بات کے قائل ہو کہ ابراہیم اور اسمٰعیل اور اسحاق اور یعقوب اور ان کی اولاد یہودی یا عیسائی تھے۔ (اے محمدﷺ ان سے) کہو کہ بھلا تم زیادہ جانتے ہو یا خدا؟ اور اس سے بڑھ کر ظالم کون، جو خدا کی شہادت کو، جو اس کے پاس (کتاب میں موجود) ہے چھپائے۔ اور جو کچھ تم کر رہے ہو، خدا اس سے غافل نہیں |
5043 | SAYAB R Name Report Error! | ثیاب ۔ لباس پوشاک یواب |
5044 | SAYABLE R Adjective Report Error! | کہے جانے کے لائق ۔ |
5045 | SAYABLE R Noun Report Error! | قابِلِ اِظہار ۔ قابِلِ گُفتَنی ۔ |