| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25816 | SNAPBACK R Noun Report Error! | اچانک کی بازیافت ۔ یک لخت کی بازگشت ۔ مرکز کے کھلاڑی کا گیند کو جھبٹ کر لینے کی طرف بڑھا دینے کا عمل ۔ |
| 25817 | SNAPDRAGON R Noun Report Error! | گل میمون ۔ ایک پودا جِسے عرصہ دراز سے اِس کے خوشنُما رنگا رنگ کے پھولوں کے گُچھوں کی وجہ سے کاشت کیا جا رہا ہے ۔ |
| 25818 | SNAPER R Noun Report Error! | چُست شخص ۔ پُھرتیلا شخص ۔ |
| 25819 | SNAPPED R Verb Report Error! | کاٹ کھایا ۔ |
| 25820 | SNAPPER R Noun Report Error! | اِنسانی خوراک کا کام دینے والی بڑے جثے کے کالی سُمندری مچھلی ۔ |