Sr. | English Words | Urdu Words |
25336 | SMIDGEN R Noun Report Error! | تھوڑی سی مُقدار ۔ چھوٹا سا ٹُکڑا ۔ معمولی سی چیز ۔ |
25337 | SMIFT R
Report Error! | کان کنی ۔ آہستہ جلنے والی دیا سلائی یا فتیلہ ۔ |
25338 | SMILACA R Adjective Report Error! | سمائی لیکیشیا ۔ عشبیہ پتے اور تنا رکھنے والی بیل ۔ اس کے پھول بیل ڈورے اور سہ پارہ ہوتے ہیں ۔ |
25339 | SMILACIN R
Report Error! | کیمیا ایک سفید یا بے رنگ اور بے بو کا بلوری مادہ ۔ |
25340 | SMILAX R Noun Report Error! | چوب چینی ۔ عشبہ بیلوں میں سے ایک جنگلی بیل جِس کا تنا خار دار ہوتا ہے ۔ |