Sr. | English Words | Urdu Words |
11301 | SELTZER R Noun Report Error! | اب معدن ۔ سیلسر پانی ۔ ایک قُدرتی معدنی پانی ۔ |
11302 | SELTZER, SELTZER WATER R Noun Report Error! | آبِ مَعدَن ۔ سيلسَر پانی ۔ ايک قُدرَتی مَعدنی پانی جِس ميں نَمَک ، سوڈِيَم ، کيلسِيَم ، ميگنيشِيَم کی آميزَش ہوتی ہے ۔ |
11303 | SELTZOGENE R Noun Report Error! | سوڈا واٹر ۔ آب سلسری بنانے کی مشین ۔ |
11304 | SELVA R Noun Report Error! | منطقہ حارہ کا جنگل جس میں سالانہ بارش کم سے کم سوا انچ ہوتی ہے ۔ |
11305 | SELVAGE R Adjective Report Error! | کسی کپڑے پر اسی کے دھاگوں سے بنایا ہوا حاشیہ جو تاروں کو ادھڑنے سے روکے رکھتا ہے ۔ تالے کا کھٹکا ۔ |