Sr. | English Words | Urdu Words |
13016 | SEROLOGY R Adjective Report Error! | سیرولوجی ۔ مصلیات دانی ۔ حیاتیاتی سائنس جو فون کی رطوبت اس کے خواص اور تعاملات کا مطالعہ کرتی ہے ۔ |
13017 | SEROLOGY R Verb Report Error! | علم طب کی وہ شاخ جو سیرایا سیرم کے بارے میں بحث کرتی ہے ۔ |
13018 | SEROLOGY R Noun Report Error! | خوناب کی نوعیت اور اس کا عِلمی مُطالعہ ۔ مصلیات ۔ |
13019 | SEROLOGY R Noun Report Error! | مصلیات ۔ |
13020 | SEROLOGY R Noun Report Error! | علم طب کی وہ شاخ جو سیرا یا سیرم خون آبیات کے متعلق بحث کرتی ہے سیرایا سیرم خون کے آبی حصے کو کہا جاتا ہے جو دھی کی پھٹکیوں کی مانند ہوتا ہے ۔ |