Sr. | English Words | Urdu Words |
33646 | SQUAGGA R Noun Report Error! | ایک قسم کا آسٹریلیائی قشریہ جس کا رنگ سرخ اور لمبائی آٹھ انچ تک ہوتی ہے ۔ |
33647 | SQUAIL R Noun Report Error! | میز پر رکھے ہوئے تختے پر چھوٹی چھوٹی لڑھکانے والی ٹکلیوں سے کھیلا جانے والا کھیل ۔ اس کھیل کی ٹکلی ۔ |
33648 | SQUAIL-BOARD R Noun Report Error! | اسکویلز کے کھیل کا تختہ ۔ وہ تختہ جس پر اسکویلز کا کھیل کھیلا جاتا ہے ۔ |
33649 | SQUAILER R Noun Report Error! | بھاری موٹھ کی چھڑی یا اس قسم کی کوئی چیز پھینکنا ۔ پھینک دینا ۔ |
33650 | SQUAK BOX R Noun Report Error! | لوگوں سے خطاب کرنے کے سلسلے میں سُوتی نظام |