Sr. | English Words | Urdu Words |
23596 | SKITTLES R Noun Report Error! | لیکِن تَرکیب میں ایک نو میخی کھیل ۔ نو کھونٹیوں کا ایک انگریزی کھیل ۔ جِس میں کھیلنے والا لکڑی کی گیند لے کر اِن کھونٹیوں کو گِرانے کی کوشِش کرتا ہے ۔ |
23597 | SKITTLING R Noun Report Error! | غیر سنجیدگی سے شطرنج کھیلنا ۔ |
23598 | SKIVE R Verb Report Error! | چیر کر پرتیں بنانا ۔ کھال پر سے بال مونڈنا ۔ چھیل کر الگ کرنا ۔ |
23599 | SKIVE R Verb Report Error! | بھگوڑا ہونا کام سے ۔ |
23600 | SKIVE R Verb Report Error! | جواہر کی سطح کو ہموار کرنا ۔ کھال پھاڑنا یا چاک کرنا ۔ |