Sr. | English Words | Urdu Words |
28446 | Some of them listen to you: But can you make the deaf hear who do not understand a thing[Q 10-42] R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں سے بعض ایسے ہیں کہ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے اگرچہ کچھ بھی (سنتے) سمجھتے نہ ہوں |
28447 | Some of them look toward you: But can you show the blind the way even when they cannot see[Q 10-43] R Holy Quranic Report Error! | اور بعض ایسے ہیں کہ تمھاری طرف دیکھتے ہیں۔ تو کیا تم اندھوں کو راستہ دکھاؤ گے اگرچہ کچھ بھی دیکھتے (بھالتے) نہ ہوں |
28448 | Some of them made a covenant with God: \"If You give us in Your bounty we shall give alms and be upright[Q 9-75] R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جنہوں نے خدا سے عہد کیا تھا کہ اگر وہ ہم کو اپنی مہربانی سے (مال) عطا فرمائے گا تو ہم ضرور خیرات کیا کریں گے اور نیک کاروں میں ہو جائیں گے |
28449 | Some of them were throwing water on the fire
R Phrase Report Error! | ان میں سے کچھ آگ پر پانی ڈال رھے تھے |
28450 | Some of them will believe in it, some will not. Your Lord knows the transgressors well[Q 10-40] R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں کہ اس پر ایمان لے آتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ ایمان نہیں لاتے۔ اور تمھارا پروردگار شریروں سے خوب واقف ہے |