| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35951 | STATUTE LABOUR R
Report Error! | رفاہ عام کا کا م جو قانو نا کسی ضلع کے با شند وں کو کر نا پڑتا تھا ۔ |
| 35952 | STATUTE LAW R Noun Report Error! | مدوّن اصول و ضوابط جو مجموعہ قوانین میں درج ہوں ۔ ان عملی احکام و قواعد کو چھوڑ کر جوان پر مبنی ہوں ۔ مقنّنہ کا منظور کردہ قانون ۔ |
| 35953 | STATUTE LAW R Adjective Report Error! | قانون ایوان مقننہ میں منظور کیے گئے مسودہ قانون کا رسمی کاروائی پوری کرتے ہوئے قانون وقت ملک قرار دیا جانا ۔ |
| 35954 | STATUTE MERCHANT R Noun Report Error! | قانون انگلستان وہ معاہدہ جس کے تحت قرض کی معینہ وقت پر عدم ادائی کی صورت میں قرض خواہ قرض دار کی زمین قبضہ کر لینے کا حق رکھتا ہے ۔ |
| 35955 | STATUTE MILE R Adjective Report Error! | میل امریکا اور دوسری انگریزی بولنے والی اقوام میں لمبائی ناپنے کی اکائی جو ۵۲۸۰ فٹ کے برابر ہوتی ہے ۔ |