| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7571 | SCREW-WRENCH R Noun Report Error! | پیچ کی سنسی ۔ |
| 7572 | SCREWABLE R Adjective Report Error! | پیچ کشی کے لائق ۔ کسنے ، کھینچنے کے لائق ۔ |
| 7573 | SCREWBACK R Noun Report Error! | گرداں حرکت جس سے گیند دوسری گیند سے ٹکرا کر واپس آجاتی ہے ۔ |
| 7574 | SCREWBALL R Noun Report Error! | گیند کو اس طرح پھینکنا کہ خط منحنی کے مخالف سمت میں چکر کھاۓ ۔ |
| 7575 | SCREWBALL R Noun, Adjective Report Error! | (عوامی) مَتلُون مِزاج ۔ مَن مَوجی ۔ آزاد رُو شَخصِيَت ۔ بے پيندا ۔ |