Sr. | English Words | Urdu Words |
7746 | SCROLL SAW R Noun Report Error! | مَرغُول آری ۔ خَمدار کَٹائی والی کَم چوڑی آری ۔ |
7747 | SCROLL WHEEL R Noun Report Error! | سکرول وہیل ۔ مائوس پر لگا ایک تھمب وہیل جسے گھمانے پر صارف سکرول یا زوم کرسکتا ہے جس کے لیے اسے سکرول بار کلک کرنے یا کیِ بورڈ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ |
7748 | SCROLL-GEAR R Noun Report Error! | مرغولہ دار یا لپیٹ کی گراری ۔ گیرہ جس میں دندانے دار پہیے ہوں ۔ |
7749 | SCROLL-HEAD R Noun Report Error! | جہازی مرغول ۔ |
7750 | SCROLL-LATHE R Noun Report Error! | نقاشی خراد جس سے نقش و نگار بناۓ جاتے ہیں ۔ |