Sr. | English Words | Urdu Words |
38096 | STODGY R Adjective Report Error! | ثقیل یا بھاری غذا ۔ پُھولا ہوا بٹوہ ۔ کتاب جس میں تفصیلات زیادہ ہوں مگر دلچسپی کم ہو ۔ |
38097 | STOEP R Noun Report Error! | مکان کا مسقّف بر آمدہ ۔ پیش دالان ۔ |
38098 | STOGY R Noun Report Error! | لمبوترا پتلا سا سِگار جو سلیقے سے نہیں بنا ھوتا ۔ عام اِستعمال کے بھاری اور بھدے بوٹ |
38099 | STOIC R Noun Report Error! | رواقی ۔ یونانی فلسفی زینو کا چیلا |
38100 | STOIC R Noun Report Error! | فلسفی زینو کے پیرو ۔ زینو کا مقولہ تھا کی انسان کو چاہیے کہ نیک کام اور خوشی اور رجن کے احساس کے احساس سے بالاتر ہو ۔ |