Sr. | English Words | Urdu Words |
11161 | SELF-SUPPORTING R Adjective Report Error! | خُود کَفيل ۔ خُود اپنی ضَرورِيات کے وَسائل رَکھنے والا ۔ |
11162 | SELF-SUPPORTING R Adjective Report Error! | جو اپنی قوت بازو کی یا ذاتی آمدنی سے اپنا کام چلا سکے ۔ |
11163 | SELF-SURRENDER R Noun Report Error! | اپنے آپ یا اپنے ارادے کو دوسرے کا تابع کر دینے کا عمل ۔ کسی جذبے ۔ شوق یا اثر کو خود پر مسلط کر لینا ۔ |
11164 | SELF-SUSTAINED R Adjective Report Error! | اپنا سَہارا آپ ۔ مُنحَصَربَہ خُود ۔ |
11165 | SELF-SUSTAINING R Adjective Report Error! | خُود پَروَر ۔ |