Sr. | English Words | Urdu Words |
26306 | SNOWPACK R Noun Report Error! | یخ آلود قطعہ ۔ وہ فرازی علاقہ جہاں پر برف خُوب جم جاتی ہے اور گرمیوں میں بتدریج پِگھل پِگھل کر نشیبی علاقے کو سیراب کرتی ہے ۔ |
26307 | SNOWPLOUGH R Verb Report Error! | دو نقطے ملانا ۔ |
26308 | SNOWPLOUGH R Noun Report Error! | سڑکوں سے برف ہٹانے والی گاڑی ۔ برف رانی کے تختوں کی نوک اندر کی طرف موڑنے کا طریقہ ۔ رفتار دھیمی کرنے کے لیے ۔ |
26309 | SNOWPLOW R Noun Report Error! | برفانی بل ۔ ایک خُود کار آلہ جِس سے سڑکوں ، ریل کی پٹڑیوں وغیرہ پر سے برف کو ہٹایا جاتا ہے ۔ |
26310 | SNOWSCAPE R Noun Report Error! | برف زار ۔ برف کا منظر ۔ اس کی تصویر یا نقاشی ۔ |