| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 44966 | SUPERSOLAR R Adjective Report Error! | فوق شمسی ۔ |
| 44967 | SUPERSOLID R Noun Report Error! | کثیر ابعادی مجسم ۔ کوئی مجسم جس میں تین سے زیادہ ابعاد ہوں ۔ |
| 44968 | SUPERSONIC R Adjective Report Error! | بالا صوتی ۔ آواز سے زیادہ تیز رفتاری سے رواں ۔ |
| 44969 | SUPERSONIC TRANSPORT R Noun Report Error! | بالائے صدا رفتار طیّارہ ۔ بالا صوتی طیّارہ ۔ طیرانیات ۔ |
| 44970 | SUPERSONICALLY R Adverb Report Error! | رفتار کی آواز سے بالا یا انسانی سماعت سے بالا تر انداز میں |