Sr. | English Words | Urdu Words |
46686 | SWANSCOMDE MAN R Noun Report Error! | قبل تاریخ کا انسان جس کی ہڈیاں میں ملی ہیں ۔ |
46687 | SWANSDOWN R Noun Report Error! | ہنس وغیرہ کے نرم پر یا رواں جو سجاوٹ کے لیے یا پوڈر لگانے کے پف میں استعمال ہوتا ہے ایک طرح کا موٹا سوتی کپڑا جس کے ایک رخ پر رواں ہوتا ہے ۔ |
46688 | SWANSKIN R Noun Report Error! | ہنس کھال ۔ پروں سمیت ۔ ایک قسم کی ملائم فلالین جس کے ایک جانب روئیں ہوتے ہیں ۔ |
46689 | SWANSONG R Noun Report Error! | کسی شخص کی زندگی یا عملی زندگی کا آخری کارنامہ ۔ قدیم روایت کے مطابق ہنس کا مرتے وقت کا چہچہانا ۔ |
46690 | SWAP R Adverb Report Error! | ایک وار میں ۔ اچانک اور زور سے ۔ |