Sr. | English Words | Urdu Words |
47471 | SWISS ROLL R Noun Report Error! | ایک مخروطی شکل کا کیک ۔ اسپنج کیک کے ٹکڑے پر جام وغیرہ لگا کر لپیٹا ہوا ۔ |
47472 | SWISS STEAK R Noun Report Error! | گوشت کا دہیز گول قتلہ ۔ ٹماٹر پیاز اور مسالوں میں دم دیا ہوا ۔ |
47473 | SWISS SWORD R Noun Report Error! | ایک قسم کی تلوار جسے سولہویں صدی عیسوی میں سوسائٹی فوج استعمال کرتی تھی ۔ |
47474 | SWISSING R Noun Report Error! | سوتی کپروں پر استری کرنے کا ایک طریقہ جس سے کپڑے چکنے ہو جاتے ہیں ۔ |
47475 | SWITCH R Verb Report Error! | سوئچ لگانا ۔ |