Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | SADDLE-BOW R Noun Report Error! | زین کا اگلا حصہ ۔ زین کا محراب نما حصہ ۔ |
722 | SADDLE-CLOTH R Noun Report Error! | زین کے نیچے گھوڑے کی پُشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ۔ زین پوش ۔ |
723 | SADDLE-GALL R Noun Report Error! | زخم جو گھوڑے کی پیٹھ پر زین کی رگڑ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
724 | SADDLE-HORSE R Noun Report Error! | سواری کا گھوڑا ۔ ایسا گھوڑا جِس پر سواری کی جا سکے ۔ |
725 | SADDLE-OYSTER R Noun Report Error! | بعض قسم کے صدف جو زین کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |