Sr. | English Words | Urdu Words |
44211 | SUN-BATH R Noun Report Error! | غسل آفتابی ۔ دھوپ تاپنے کا عمل ۔ |
44212 | SUN-BONNET R Noun Report Error! | چوڑے حاشیے کی سوتی ٹوپی ۔ گردن کو دھوپ سے بچانے کے لیے ۔ خصوصاً بچوں کی ۔ |
44213 | SUN-DANCE R Noun Report Error! | انڈین قبائل کا ایک رقص ۔ سورج کی نذر کے طور پر ۔ |
44214 | SUN-DISC R Noun Report Error! | پھیلے ہوئے پروں کے بیچ میں قرص آفتاب کی شکل کا نشان ۔ سورج دیوتا کی علامت ۔ |
44215 | SUN-DRIED R Adjective Report Error! | دھوپ میں ۔ نہ کہ مصنوعی حرارت سے سُکھایا ہوا ۔ |