Sr. | English Words | Urdu Words |
48301 | SYNAPSE R Noun Report Error! | وہ رقبہ یا حلقہ جہاں رابطہ ہوتا ہے ۔ |
48302 | SYNAPSE R Noun Report Error! | مُعانقَہ ۔ نیُورونز کے دَرمیان جَنکشَن جِس سے حَیوانات کے عصبی نَظَاموں میں عصبی امپَاس مُنتَقَل ہوتے ہَیں ۔ مُعانقَہ عمُوماً ایک نیُوران کے ایکسون اور دُوسرے کے ڈینڈرائیٹ کے دَرمیان بَنتا ہے |
48303 | SYNAPSE , SYNAPSIS R Noun, Adjective Report Error! | دو نیورون کا نقطہ اتقال ۔ |
48304 | SYNAPSID R Adjective Report Error! | پیوستہ محرابی ۔ |
48305 | SYNAPSIDA R Adjective Report Error! | سائی نیپسیڈا ۔ معدوم شدہ رینگنے والے حیوان جن میں رینگنے والوں اور ممالیہ دونوں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ |