| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11851 | SEMIPOSTAL R Noun Report Error! | نیم مُقررّہ ٹِکٹ ۔ ایک قسم کا ڈاک ٹکٹ ۔ |
| 11852 | SEMIPRECIOUS R Adjective Report Error! | نیم قیمتی ۔ ہیرے اور یاقوت کے مُقابلے میں کم قیمت ۔ |
| 11853 | SEMIPRIVATE R Adjective Report Error! | نیم نجی ۔ کسی قدر نِجی ۔ جیسے ہسپتال میں دو بستروں والا کمرہ ۔ |
| 11854 | SEMIPRO R Noun, Adjective Report Error! | نیم پیشہ ورانہ ۔ نیم پیشہ ور ۔ |
| 11855 | SEMIPROFESSIONAL R Noun, Adjective Report Error! | نیم پیشہ ورانہ ۔ کھیل اور مشغلے کو آمدنی کی خاطر بطور جز وقتی پیشہ اختیار کر لینے والا ۔ |