Sr. | English Words | Urdu Words |
2661 | SAMARA R Noun Report Error! | (نَباتِيات) سَمارا ۔ مُنھ بَند ۔ ايک بيج والا پَر دار پھَل يا ثَمَر ديو دار ۔ غوزَہ ۔ |
2662 | SAMARA R Noun Report Error! | ثمارہ ۔ غوزہ ۔ ثمر دیو دار ۔ |
2663 | SAMARITAN R Adjective Report Error! | سَماروی ۔ (بائبَل) سامری ، سامريَہ ۔ جو پہلے فَلَسطين کے ايک خِطّے کا نام تھا ۔ وَہاں کے لوگوں اور زُبان سے مُتعلِق ۔ |
2664 | SAMARITAN PENTATEUCH R Noun Report Error! | تورات کا ایک ترمیم شُدہ متن جِس کے مخطوطات ایک قدیم رسم الخط میں ہیں ۔ |
2665 | SAMARITANISM R Noun Report Error! | سامریت ۔ |