Sr. | English Words | Urdu Words |
41161 | SUB-SHELL R
Report Error! | سب شیل ، ذیلی شیل ۔ ایک نظریہ جو جوہری ساخت کی بو ہر تھیوری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے مطابق ہر الیکٹران شیل ذیلی شیلوں میں منقسم ہوتا ہے اس کے لیے تمام الیکٹران ایک جیسے سمتی قدریہ عدد رکھتے ہیں ۔ ان شیلوں کو حروف s,p,df وغیرہ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
41162 | SUB-STANDARD R Adjective Report Error! | معیار سے گرا ہوا ۔ غیر معیاری ۔ مطلوبہ یا مقررہ قسم ۔ خوبی ۔ سائز وغیرہ سے کمتر ۔ گھٹیا ۔ ادنیٰ ۔ غیر معیاری زبان فصاحت کے درجے سے کمتر ۔ |
41163 | SUB-STATION R Noun Report Error! | برقی تقسیم کا تحتی مرکز خصوصاً وہ جہاں اونچے وولٹیج کی برقی قوت کو گھٹا کر عام ضروریات کے مطابق بنایا جائے ۔ |
41164 | SUB-STRATUM R Noun Report Error! | طبق ذیلی ۔ تحت طبق ۔ بُنیاد ۔ سطح زمین سے مُلحق نِچلی زمین |
41165 | SUB-ZERO R Adjective Report Error! | صفر سے نیچے کا درجہ حرارت ۔ صفر سے بھی کم درجہ حرارت ۔ |