| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14211 | SGRAFFITO R Noun Report Error! | کِسی سَفالی بَرتَن وغیرہ کی بالائی سَطح کو گُودنے سے نِچلی تہ کے رنگ کے ساتھ تقابلی ڈیزائن بنانے کا فن ۔ |
| 14212 | SH R Interjection Report Error! | ہَش ۔ خامُوش کرانے کے لیے نِکالی گئی آواز ۔ |
| 14213 | SHAAB R Name Report Error! | شاب ۔ جوان ۔ |
| 14214 | SHAAFIN R Noun, Adjective Report Error! | شافٍ ﷺ ۔ شفا دينے والا ۔ سکون دينے والا ۔ رحمدل ۔ شفقت کرنے والا ۔ |
| 14215 | SHAAHI QILAA R Noun Report Error! | شاہی قلعہ ۔ لاہور کا ايک تاريخی مقام ۔ مغليہ دور کی ايک يادگار ۔ |