Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | SADDLE SHOE R Noun Report Error! | سيڈَل شُو ۔ آکسفورڈ وَضَع کا ۔ عمُوماً سُفيد رَنگ کا جُوتا ۔ |
712 | SADDLE SOAP R Noun Report Error! | زين صابُن ۔ ايک قِسم کا مُلائم صابُن ۔ |
713 | SADDLE SORE R Noun Report Error! | کاٹھی چھالا ۔ کاٹھی لاگ ۔ وہ سوزَش جو گھُڑ سَوار کو زين کی رَگڑ سے ہو جاتی ہے ۔ |
714 | SADDLE STITCH R Noun, Verb Report Error! | کِتاب یا رسالے میں تار یا دھاگے کے شیرازہ بندی ۔ جِس سے وہ رحل کی صورت کھلے ۔ |
715 | SADDLE TREE R Noun Report Error! | زین کا ڈھانچا ۔ بغیر منڈھی کاٹھی ۔ گلِ لالہ یا شقائق کا پودا ۔ |