Sr. | English Words | Urdu Words |
42661 | SUBTRACTIVE PROCESS R
Report Error! | تفریقی طریقہ ۔ تین مختلف رنگوں یا پگمنٹس کو ملا کر رنگ بنانے کا طریقہ ۔ حتمی رنگ کی مختلف امواج طول کے انجذاب سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
42662 | SUBTRACTOR R Noun Report Error! | فارق ۔ مِنہا کُنِندہ ۔ تفریق کُنِندہ |
42663 | SUBTRAHEND R Noun Report Error! | منہائیہ ۔ تفریق کی جانے والی رقم یا مفروق عدد |
42664 | SUBTRANSLUCENT R
Report Error! | جو صرف کنا رے پر نیم شفاف ۔ ہو ۔ |
42665 | SUBTRANSPARENT R
Report Error! | نیم شفاف۔ تقر یبا شفا ف ۔ |