Sr. | English Words | Urdu Words |
13421 | SESQUIALTER R Adjective Report Error! | ڈیوڑھا ۔ جس میں ایک اور ڈیڑھ یا دو اور تین کی نسبت ہو ۔ |
13422 | SESQUIBASIC R Adjective Report Error! | جس میں تین حصے اساس اور دو حصے ترشہ ہوں ۔ |
13423 | SESQUIBROMIDE R Noun Report Error! | برومائیڈ جس میں دو جوہر برومین کے اور تین کسی اور عنصر کے ہوں ۔ |
13424 | SESQUICENTENNIAL R Adjective Report Error! | ڈیڑھ صَدی سے مُتعلّق ۔ ڈیڑھ سو سالہ سالگِرہ ۔ |
13425 | SESQUICENTENNIAL R Adjective Report Error! | ایک سو پچاسویں سالگرہ سے متعلق ۔ |