Sr. | English Words | Urdu Words |
34391 | STAGE RIGHT R Adverb Report Error! | تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کے دائیں جانب ۔ |
34392 | STAGE RIGHTS R Noun, Plural Report Error! | کسی خاص کھیل کو پیش کرنے کے خصوصی حقوق ۔ |
34393 | STAGE SENSE R Noun Report Error! | ڈرامائی شعور ۔ |
34394 | STAGE SET R
Report Error! | سینری اور لبساس وفرنیچر کی تر تیب کسی مخصوص منظر کے لئے ۔ لوازم تماشاگاہ ۔ کھیل کی ترکیب یا طرز ۔ |
34395 | STAGE SETTING R
Report Error! | اسٹیج پر ایکٹروں اور لوازمات کی ترتیب ۔ |