Sr. | English Words | Urdu Words |
13676 | SETOFF R Noun Report Error! | پاسنگ ۔ متوازنہ ۔ تلافی کُن حالات ۔ کسی قرضے کو متوازن کرنے کے لیے اُٹھایا گیا قدم ۔ |
13677 | SETON R Noun Report Error! | روئی کا گالہ جسے کھال کے نیچے رکھ کر سر اُوپر نکال دیا جائے ۔ مواد کو جذب کرنے کے لیے ۔ |
13678 | SETON R Noun Report Error! | زخم کشا ۔ وہ ڈورا جس سے زخم کھلا رہے ۔ |
13679 | SETON-NEEDLE R Noun Report Error! | زخم کشا سوئی ۔ سوزن زخم کشا ۔ |
13680 | SETOSE R Adjective Report Error! | ڈسل ۔ کڑبالا ۔ کثیر مُو ۔ خادار ۔ خاردار بالوں سے ڈھکا ہوا ۔ |