Sr. | English Words | Urdu Words |
24541 | SLIP-ROPE R Adjective Report Error! | جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا ساّجس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہو جاتا ہے ۔ |
24542 | SLIP-UP R Noun Report Error! | لغزِش یا ناکامی جیسے کار روائی کے دُوران ۔ غلطی ۔ سہو ۔ |
24543 | SLIP/BUOY R Noun Report Error! | وہ تیزاک پہیا جو لنگر اٹھاتے وقت رسے یا زنجیر سے باندھ دیا جاتا ھے ۔ |
24544 | SLIP/CARRIAGE R Noun Report Error! | وہ ڈبہ جو چلتی ٹرین سے کسی اسٹیشن پر علیحدہ کیا گیا ہو ۔ |
24545 | SLIPBODY R Noun Report Error! | ڈھیلا شلوکا ۔ |