| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18401 | SHINGLES R Noun Report Error! | روڑے ۔ ایک جلدی مرض جس سے کمر کے قریب جتے پڑجاتے ہیں اور سوزش ہوتی ہے ۔ |
| 18402 | SHINGLES R Noun Report Error! | جِلدی بیماری جو ایک وائرس سے پیدا ہوتی ہے اور مرکزی عصبی کو لپیٹ میں لے لیتی ہے ۔ |
| 18403 | SHINGLES HERPES ZOSTER R Noun Report Error! | ایک جلدی مرض جس میں جسم کے دائیں طرف چکتے پڑ جاتے ہیں اور ان پر سوزش پڑ جاتی ہے |
| 18404 | SHINGLY R Adjective Report Error! | گول چھوٹے پتھروں کی طرح ۔ |
| 18405 | SHININESS R Noun Report Error! | چَمَک ۔ روشنی ۔ |