Sr. | English Words | Urdu Words |
21446 | SILOXANES R
Report Error! | سلوکینز ۔ گروپ کے ساتھ نامیاتی گروپ رکھنے والے مرکبات ان میں مزکورہ گروپ سلیکون ایٹموں کے ساتھ بانڈز بناتے ہیں مثلاً ہیکساکورو سیلو کسین ۔ |
21447 | SILPHA R Noun Report Error! | بھونرے کی ایک جنس ۔ |
21448 | SILPHIDAE R Adjective Report Error! | سیلفیڈا ۔ گورکن یا نعش خور بھونرے ۔ شوخ رنگ اور نسبتا بڑے جسامت رکھتے ہیں ۔ اگلی ٹانگوں کی پنڈلیاں لمبی اور مخروطی ہوتی ہیں ۔ |
21449 | SILPHION R Noun Report Error! | گوگل (نبات) |
21450 | SILPHIUM R Noun Report Error! | بحیرہ روم کے علاقے کا ایک پودا ۔ اس پودے سے نکالا جانے والا عرق ۔ |