Sr. | English Words | Urdu Words |
37936 | STOCK CARD R Noun Report Error! | اون صاف کرنے کا کنگھا جس میں مڑے ہوئے تار لگے رہتے ہیں ۔ |
37937 | STOCK CATTLE R Noun Report Error! | مویشی جو افزائش نسل کے لئے رکھا جائے ۔ |
37938 | STOCK CERTIFICATE R Noun Report Error! | دستاویز حصص ۔ کسی کارپوریشن کے سرمائے میں ایک سے زائد حصص کی قانونی ملکیتی شہادت |
37939 | STOCK CERTIFICATE R Noun Report Error! | تمسکی وثیقہ ۔ |
37940 | STOCK CERTIFICATE R Noun Report Error! | کسی کارپوریشن کے سرمائے میں ایک یا ایک سے زیادہ حصص کی ملکیت کی قانونی شہادت کی دستاویز اسٹاک سرٹیفکیٹ دستاویز حصص ۔ |