Sr. | English Words | Urdu Words |
28171 | SOLPADEINE R Noun Report Error! | پیراسٹامول کی کوڈین اور کیفین کی حل ہوجانے والی ٹکیاں ۔ |
28172 | SOLPUGA R Noun, Adjective Report Error! | زہریلی چیونٹی یا مکڑا جس کا ذکر کلاسیکی اریبوں نے کیا ہے ۔ |
28173 | SOLPUGID R Noun Report Error! | نیولا مکڑی ۔ نوع شمس گریز ۔ |
28174 | SOLSTICE R Noun Report Error! | اِنقلاب شمسی ۔ سال کے اِن دو زمانوں میں سے کوئی ایک جب سورج خط اِستوا سے دُور ترین ہوتا ہے ۔ |
28175 | SOLSTICE R Noun Report Error! | وہ زمانہ جب سُورج خط استوا سے زیادہ دُور ہوتا ہے ۔ |