Sr. | English Words | Urdu Words |
35236 | STAR BRIGHT R Adjective Report Error! | چمکیلا ۔ چمکدار ۔ |
35237 | STAR BUS R Noun Report Error! | سٹاربس ۔ ایک نیٹ ورک ٹاپالوجی جس میں نوڈزہبز کے ساتھ ایک سٹار کے طرز پر منسلک ہوتی ہیں لیکن ہبز بس ٹرنک کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں ۔ سٹار بس سٹار اور بس ٹاپو لوجیز کا ایک امتزاج ہے ۔ |
35238 | STAR BUZZARD R Noun Report Error! | امریکی باز کی ایک قسم ۔ |
35239 | STAR CATALOGUE R Noun Report Error! | ستاروں کی فہرست ان کے محل ۔ |
35240 | STAR CHAMBER R Noun Report Error! | کوئی کمیٹی یا ٹربیونَل ۔ ماضی میں فوجداری اور دیوانی مُقدمات کی سماعت کرنے والی برطانوی عدالت |