Sr. | English Words | Urdu Words |
40321 | STRUCTURAL DISEASE R
Report Error! | وہ مر ض جس سے نسیج نتا ثر ہو اور آ نکھوں یا خو ر د بین سے د یکھا جا سکے ۔ |
40322 | STRUCTURAL ENGINEERING R Adjective Report Error! | سول انجینئرنگ کی وہ شاخ جو عمارتوں اور پلوں سے متعلق ہو ۔ |
40323 | STRUCTURAL FORMULA R
Report Error! | ترکیبی ضابطہ ۔ ایک فارمولہ جو نہ صرف کسی مالیکیول میں ایٹموں کی تعداد بلکہ ان کی قسم اور ترتیب بھی ظاہر کرتا ہے ۔ |
40324 | structural formula R Phrase Report Error! | ترکیبی ضابطہ : کیمیائی ضابطہ یا فارمولا جو سالمے یا مالیکیول میں موجود جواہر دکھانے کے علاوہ اس کی ساخت یا بناوٹ کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔ |
40325 | STRUCTURAL FORMULA R Noun Report Error! | کسی سالمے میں ایٹموں کے روابطی تعلُقات کا خاکہ |