Sr. | English Words | Urdu Words |
6296 | SCHOOL PHOBIA R Adjective Report Error! | سکول کی صورت حال کے تمام پہلوئوں سے خوف ۔ |
6297 | SCHOOL REFUSAL R Adjective Report Error! | جذباتی خلل یا کسی اور وجہ سے طالب علم کا سکول سے احتراز اور بھگوڑاپن ۔ |
6298 | SCHOOL REJECTING STUDENT R Adjective Report Error! | وہ طالب علم جو جبلی طور پر سکول کو رد کردے ۔ |
6299 | SCHOOL REPORT R Verb Report Error! | طالب علم کی کارکردگی پر سکول کی طرف سے والدین کو رپورٹ جاری کرنا ۔ |
6300 | SCHOOL ROOM R Noun Report Error! | درس کا کمرہ ۔ اسکول میں تعلیم کا کمرہ ۔ |