Sr. | English Words | Urdu Words |
10841 | SELF-EXAMINATION R Noun Report Error! | اپنی ذات یا اعمال کو ٹٹولنا ۔ عرفان ذات ۔ اپنے مرض کی خود تشخیص کرنا ۔ |
10842 | SELF-EXAMONATION R Noun Report Error! | خُود اِحتَسابی ۔ اِحتَساب بالنَفس ۔ مُحاسِبَہ نَفس ۔ اِحتَسابِ ذات ۔ اپنی روش ۔ |
10843 | SELF-EXCITATION R Noun Report Error! | خود انگیزش ۔ |
10844 | SELF-EXCITED R Adjective Report Error! | (بَرق) خُود انگيختَہ ۔ وہ ڈينيمُو جِس کا مَقناطيسی دائرَہ اُس کی اپنی پيدا کَردَہ بَرقی رُو سے افزُوں ہوتا ہے ۔ |
10845 | SELF-EXCITED R Adjective Report Error! | خود انگیز ۔ آپ سے آپ بھڑکنے والا ۔ |