35786 | stationary state R Phrase Report Error! | کوانٹم حالتیں ۔ ایک ایٹم ، الیکٹران اور ذرے کی حالتیں جن کی تشخیص کوانٹم عدد کے ایک مفردسیٹ سے ہوتی ہے ۔ مثلاً ہائیڈروجن ایٹم اساسی حالت (سب سے زیادہ پائیدار حاملت ) میں صرف ایک الیکٹران(n=I)K شیل میں رکھتا ہے ۔ اس کی تخصیص چار کوانٹم اعداد سے ہوتی ہے m= +_ 1/2, 1=0, n=1 ۔ |