Sr. | English Words | Urdu Words |
13286 | SERVICE CEILING R Noun Report Error! | سطح سمُندَر سے کسی طیّارے کے لیے قابل پرواز بُلندی ۔ |
13287 | SERVICE CHARGE R
Report Error! | خدمت گزاری کا معاوضہ ۔ |
13288 | SERVICE CHARGE R Noun Report Error! | سروس چارج ۔ حق خِدمَت ۔ خدمتانہ ۔ اصل قیمت کے ساتھ وصول کی جانے والی مزید رَقَم جو شے مَذکُور کے خدماتی سلسلے میں لی جاتی ہے ۔ |
13289 | SERVICE CHARGE R Noun Report Error! | سروس چارج حق خدمت اصل قیمت کے ساتھ وصول کی جانے والی مزید رقم جو شے مزکور کے خدماتی سلے میں لی جاتی ہے ۔ |
13290 | SERVICE CLUB R Noun Report Error! | خِدمَت گھر ۔ برادری کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ادارہ ۔ |