28575 | Someone among you will surely lag behind, and if calamity should befall you, will say: \"God was gracious to me that I was not among them[Q 4-72] R Holy Quranic Report Error! | اور تم میں کوئی ایسا بھی ہے کہ (عمداً) دیر لگاتا ہے۔ پھر اگر تم پر کوئی مصیبت پڑ جائے تو کہتا ہے کہ خدا نے مجھ پر بڑی مہربانی کی کہ میں ان میں موجود نہ تھا |